معاشرے میں مذہبی انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشرے میں مذہبی انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں اور ریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں۔
معاشرے میں مذہبی انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، نگراں وزیراعظم Read More »