ورلڈکپ میں آج پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ
ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ ہے۔ پاکستان کو سیمی فائنل کی دور میں رہنے کے لیے ہر صورت یہ میچ جیتنا ہوگا۔ بھارت کے شہر چئنی میں کھیلے جارہے میچ کی جیت کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں پر بہت دباؤ ہے۔ اب تک ٌپاکستان چار میچز کھیل چکا […]
ورلڈکپ میں آج پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ Read More »