November 17, 2023

ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علما و مشائخ نے ملاقات […]

ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ، آرمی چیف Read More »

پیسوں کا لالچ؛ تاوان کیلئے ماں نے اپنا ہی 2 سالہ بچہ “اغوا ” کرلیا

کولمبیا میں عورت نے تاوان کے لیے اپنے ہی دو سالہ بیٹے کے اغوا کا ڈراما کرلیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے شہر بارانکویلا میں 12 نومبر کی شام ایک ماں سے اس کے 2 سالہ بچے کے اغوا کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ ماں نے پولیس کو

پیسوں کا لالچ؛ تاوان کیلئے ماں نے اپنا ہی 2 سالہ بچہ “اغوا ” کرلیا Read More »

نگراں کابینہ کے اثاثے؛ 7 ارب کی بھیڑ بکریاں ، ڈیفنس میں 45 لاکھ کا گھر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے اثاثہ جات اور واجبات کی تفصیل جاری کی ہے ۔۔جس میں اثاثوں کی مالیت حیران کن بتائی گئی ہے۔۔ الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سمیت تمام وزرا کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق داخلہ کا

نگراں کابینہ کے اثاثے؛ 7 ارب کی بھیڑ بکریاں ، ڈیفنس میں 45 لاکھ کا گھر Read More »

پاکستانی نژاد وکیل امریکا کے پہلے مسلمان وفاقی جج نامزد

امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی وفاقی عدالت کے جج کے لیے پاکستانی نژاد وکیل عدیل منگی کو نامزد کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عدیل منگی کو فلاڈیلفیا میں قائم تیسری سرکٹ کورٹ آف اپیلز کے جج کے لیے نامزد کیا ہے۔ وہ اس وقت نیو جرسی کے اٹارنی کی حیثیت سے خدمات

پاکستانی نژاد وکیل امریکا کے پہلے مسلمان وفاقی جج نامزد Read More »

ٹک ٹاک کو موبائل گیمنگ کمپنی مون ٹن بیچنے کے لئے خریدار کی تلاش

دنیا کے معروف ترین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک (TikTok) کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس (ByteDance) اپنی موبائل فون گیم ذیلی کمپنی مون ٹن (Moonton ) بیچنے کے لئے خریدار تلاش کررہی ہے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق بائٹ ڈانس نے مون ٹن کو 2021 میں 4 ارب ڈالر میں خریدا تھا لیکن

ٹک ٹاک کو موبائل گیمنگ کمپنی مون ٹن بیچنے کے لئے خریدار کی تلاش Read More »