December 3, 2023

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛ شہدا کی تعداد 15523 ہوگئی

غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 15,523 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ وزارت کے ترجمان اشرف القدرہ کے مطابق جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں میں ستر فیصد خواتین اور بچے ہیں، جبکہ 41,316 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اشرف القدرہ […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛ شہدا کی تعداد 15523 ہوگئی Read More »

امریکا میں گرما بیماریاں پھیلانے لگا، خرید و فروخت پر پابندی

اگر آپ کا پسندیدہ پھل گرما ہے تو کوشش کریں کہ اسے کٹی ہوئی حالت میں ہر گز نہ خریدیں ۔۔ کیونکہ امریکا میں اس پھل کو سالمو نیلا نامی بیکٹریا کے سبب پھیلنے والی بیماریوں کا سبب بتایا جارہا ہے۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی 34 ریاستوں مں مجموعی طور پر 117

امریکا میں گرما بیماریاں پھیلانے لگا، خرید و فروخت پر پابندی Read More »

مطلبی لوگوں کی 5 عادتیں

ہمیں روز مرہ زندگی میں اکثر ایسے لوگوں سے پالا پڑتا ہے جو اپنے مطلب کی لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ ایسے شخص اس قدر مکار ہوتے ہیں کہ اپنے مقصد کی تکمیل تک کسی کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے۔۔ لیکن ہر مطلبی شخص میں 5 عادتیں مشترک ہوتی ہیں۔ بے حسی

مطلبی لوگوں کی 5 عادتیں Read More »

شعیب ملک ثی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 1000 چوکے پہلے پاکستانی بیٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ کراچی میں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں ملک کے صف اول کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک بھی

شعیب ملک ثی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 1000 چوکے پہلے پاکستانی بیٹر Read More »

اداکارہ تبو پر جیکی شیروف کا جنسی حملہ

تبو کا شمار بالی ووڈ کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، جن کے ساتھ کوئی بھی اداکار یا ہدایت کار کام کرنے سے انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن ایک فنکار ایسا بھی ہے جس نے تبو کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا۔ جیکی شیروف اور تبو نے کبھی کسی فلم میں ایک ساتھ کام نہیں

اداکارہ تبو پر جیکی شیروف کا جنسی حملہ Read More »