عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی
چند روز قبل اڈیالہ جیل پر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کعرنے کے بعد اب محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کے نوٹی فکیشن […]
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی Read More »