April 15, 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو جواز بنا کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے 53 پیسے بڑھا کر 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ آج سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کے دام 8 روپے 14پیسے فی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 14 ہزار ملازمین کو نکالنے کی تیاریاں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی سے 14 ہزار سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے کمپنی کے تقریباً 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے

ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا سے 14 ہزار ملازمین کو نکالنے کی تیاریاں Read More »

ہر 3 میں سے ایک عورت ماہواری میں آدھے سر درد کا شکار ہوتی ہیں : تحقیق

امریکی ماہرین نے ہزاروں خواتین کے طبی ریکارڈ کی بنیاد پر نتیجہ اخذکیا ہے کہ ایک تہائی خواتین مہینے میں خاص ایام کے (ماہواری) کے دوران آدھی سر میں درد (مائگرین) کا شکار ہوتی ہیں۔ امریکا کے شہر ڈینور میں امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے سالانہ اجلاس میں خواتین میں ماہواری کے دوران درد شقیقہ

ہر 3 میں سے ایک عورت ماہواری میں آدھے سر درد کا شکار ہوتی ہیں : تحقیق Read More »

آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا

بے نظیہر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کیسربراہی یں پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو والد کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والی آصفہ بھٹو زرداری نے

آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا Read More »

مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کیا گیا انڈا ساڑھے 7 لاکھ روپے میں نیلام

مقبوضہ کشمیر کے ایک گاؤں میں جامع مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کئے گئے انڈے کی نیلامی سے مجموعی طور پر دو لاکھ 26 ہزار روپے سے زائد رقم حاصل ہوئی ہے اور یہ پاکستانی کرنسی میں ساڑھے 7 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے

مسجد کی تعمیر کے لئے عطیہ کیا گیا انڈا ساڑھے 7 لاکھ روپے میں نیلام Read More »

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کھانے میں زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر اپنے طبی معائنے کے لئے اسلام ۤباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی اور دیگر

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع Read More »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیوں ہوئی؟ والد نے خاموشی توڑ دی

سلمان خان کے والد سلیم خان نے اتوار 14 اپریل کو ممبئی میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اتوار 14 اپریل کی علی الصبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں سلمان خان کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے۔ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 5

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیوں ہوئی؟ والد نے خاموشی توڑ دی Read More »