May 8, 2024

نئی تاریخ رقم : پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل

پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کا تیار کردہ سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 3 مئی کو چین کے خلائی راکٹ چینگ ای سکس کی مدد سے چاند کے مدار پر بھیجا گیا تھا۔۔ پروگرام کے مطابق […]

نئی تاریخ رقم : پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل Read More »

ایئر انڈیا کے پائلٹس کا احتجاج: پروازوں سے پہلے اجتماعی طبیعت خراب

بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے پائلٹس نئے قواعد و ضوابط کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اجتماعی طور پر بیماری کی چھٹی پر چلے گئے جس کی وجہ سے اندرون ملک اور بین الاقوامی فلائٹ آپریشن ٹھپ ہوگیا ہے۔ بھارت کی سب سے بڑی نجی کمپنی ٹاٹا نے چند برس قبل بحران کا شکار سرکاری

ایئر انڈیا کے پائلٹس کا احتجاج: پروازوں سے پہلے اجتماعی طبیعت خراب Read More »

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست پر گزشتہ ہفتے فریقین

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم Read More »

موسمیاتی تبدیلی: اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں گرمی کا نیا ریکارڈ

رواں برس اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ گرمی پڑی ہے اور اس کی وجہ کرہ ارض کے ماحولیاتی تنوع میں انسانوں کے عمل دخل کو قرار دیا جارہا ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے رواں برس اپریل میں درجہ حرارت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

موسمیاتی تبدیلی: اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں گرمی کا نیا ریکارڈ Read More »

رفح میں زمینی کارروائی پر امریکا اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی

امریکا نے غزہ میں فلسطینیوں کی آخری پناگاہ رفح پر زمینی کارروائی پر اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اے پی رپورٹ کر رہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو بموں کی کھیپ بھجوانی تھی لیکن رفح میں زمینی کارروائی کے پیش نظر یہ ترسیل روک

رفح میں زمینی کارروائی پر امریکا اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی Read More »

ہالی ووڈ اداکار مارک رفالو نے غزہ کے شہریوں کا دکھ بیان کردیا

ہالی ووڈ اداکار مارک رفالو نے غزہ میں اسرائیلیوں کے جبر پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے لوگوں کو مرنے کے لئے سخت انتخاب کرنا ہے کہ وہ صحرا میں مریں یا اپنے گھر میں ۔۔۔ ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک رفالو مقبوضہ غزہ

ہالی ووڈ اداکار مارک رفالو نے غزہ کے شہریوں کا دکھ بیان کردیا Read More »