May 10, 2024

پہلا ٹی ٹونئٹی: آئر لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

آئر لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان آئرلینڈ نے ٹاس جیت پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقرررہ اوورز میہں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئر لینڈ کو جیت […]

پہلا ٹی ٹونئٹی: آئر لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

اعظم خان پھر ناکام: بھائی رنز بنانا کب شروع کرو گے؟

آئرلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ناکامی پر اعظم خان کو ایک مرتبہ تنقید کا سامنا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں اعظم خان کو پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لئے بھیجا گیا لیکن وہ اپنا کھاتہ بھی نہ کھول سکے اوردوسری ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ ناکامی

اعظم خان پھر ناکام: بھائی رنز بنانا کب شروع کرو گے؟ Read More »

ہمیں پنجاب سمیت پورے پاکستان میں سیاسی ورکر کو عزت دینی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب سمیت پورے پاکستان میں سیاسی ورکر کو عزت دینی ہے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے سردار سلیم حیدر کی بحیثیت گورنر حلف برداری کے بعد کارکنوں سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا بہت عرصے بعد پنجاب کے سب

ہمیں پنجاب سمیت پورے پاکستان میں سیاسی ورکر کو عزت دینی ہے: بلاول Read More »

’آئی کیوب قمر‘ کی چاند اور سورج کی اولین تصاویر موصول

چاند کے مدار پر پہنچنے والے پاکستان کے پہلے خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ پہلی تصاویر موصول ہو گئی ہیں۔ چینی خلائی مرکز نے ایک تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے کی۔ یہ تصاویر چاند کے مدار میں آئی کیوب قمر کی جانب سے کھینچی گئی تصاویر کا آغاز ہے۔

’آئی کیوب قمر‘ کی چاند اور سورج کی اولین تصاویر موصول Read More »

آئس لینڈ : دنیا کا واحد ملک جہاں مچھر ہی نہیں ہوتے

گرمی ہو یا سردی مچھر جینے نہیں دیتے۔۔ خون چوسنے والے اس کیڑے سے بچانے کے لئے ہم کیا کچھ نہیں کرتے لیکن انہین قابو پانا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آئس لینڈ ایسا ملک بھی ہے جہاں مچھر نہیں پائے جاتے۔ جی ہاں، اس ملک میں

آئس لینڈ : دنیا کا واحد ملک جہاں مچھر ہی نہیں ہوتے Read More »

شادی شدہ مسلمان دوسری عورت کے ساتھ بغیر شادی نہیں رہ سکتا: بھارتی عدالت

بھارتی ریاست اتر پردیش کی ہائی کورٹ نے ایک مقدمے میں فیصلہ سنایا ہے کہ کوئی شادی شدہ مسلمان دوسری عورت کے ساتھ بغیر شادی نہیں رہ سکتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسنیہا دیوی اور محمد شاداب خان نامی افراد نے الہ آباد ہائی کورٹ اور ‘لیو ان ریلیشن شپ’ میں رہنے کے دوران

شادی شدہ مسلمان دوسری عورت کے ساتھ بغیر شادی نہیں رہ سکتا: بھارتی عدالت Read More »

سلمان شادی نہیں کرے گا: متھن نے برسوں پہلے پروگرام میں کہہ دیا تھا

سلمان خان نے تجربہ کار بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ ایک بار متھن چکرورتی نے کہا تھا کہ سلمان کبھی شادی نہیں کریں گے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 58 برس کے ہوگئے لیکن اب تک کنوارے ہیں۔ اور کب تک کنوارے رہیں گے ،

سلمان شادی نہیں کرے گا: متھن نے برسوں پہلے پروگرام میں کہہ دیا تھا Read More »