May 25, 2024

مئی جون اچھے مہینے ہیں ان میں فیصلے سامنے آئیں گے: علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مئی اور جون اچھے مہینے ہیں، (ان میں) کچھ نہ کچھ فیصلے سامنے آئیں گے۔ اسلام آباد میں ایس آئی سی ایف کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اجلاس کے دوران ان کی […]

مئی جون اچھے مہینے ہیں ان میں فیصلے سامنے آئیں گے: علی امین گنڈاپور Read More »

ایس آئی ایف سی میں سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 6 ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تشکیل دی گئی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) میں چھ ڈیسک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایس آئی ایف سی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ہمارے دوست ممالک

ایس آئی ایف سی میں سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 6 ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

انگلینڈ نے ٹی توئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے تاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقرر 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا Read More »

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی کی آفر کی تھی۔ جسے انہوں نے ٹھکرا دیا۔ نائب کپتانی کی

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی Read More »