June 24, 2024

پی ٹی آئی نے خود اپنا قتل کیا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی ٹی آئی نے خود اپنا قتل کیا ہے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 13 رکنی بینچ نے اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیلوں پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

پی ٹی آئی نے خود اپنا قتل کیا ہے: چیف جسٹس Read More »

عزمِ استحکام آپریشن نہیں عدمِ استحکام آپریشن ہے : مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا عزمِ استحکام آپریشن، عدم استحکام آپریشن ہے جو پاکستان کو مزید کمزور کرے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کیا ہم نے اس لیے پاکستان حاصل کیا تھا

عزمِ استحکام آپریشن نہیں عدمِ استحکام آپریشن ہے : مولانا فضل الرحمان Read More »

مرزا پور کے اہم ترین کردار کا اداکاری سے وقفے کا فیصلہ

معروف ترین بھارتی ویب سیریز مرزا پور میں اپنی اداکاری سے سب کو گرویدہ بنانے والے کردار گڈو بھیا (علی فضل) جلد اداکاری سے بریک لینے جا رہے ہیں۔ ان دنوں مقبول ویب سیریز ‘مرزا پور 3’ کا کافی چرچا ہے۔ جس کا تیسرا سیزن 5 جولائی کو اوٹی ٹی پلیٹ فارم کی زینے بننے

مرزا پور کے اہم ترین کردار کا اداکاری سے وقفے کا فیصلہ Read More »

کوششوں کے باوجود موٹاپا کم نہ ہونے کی 5 وجوہات

موٹاپا دنیا بھر تیزی سے پھیلتی بیماریوں میں سب سے اوپر آتی ہے۔ کھانے پینے اور روزمرہ کے معمولات کی وجہ سے ان دنوںدنیا بھر میں موٹاپے میں اچانک اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگ اپننے بڑھتے وزن کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے اثرات نظر نہیں آتے۔ ہم آپ کو بتائیں

کوششوں کے باوجود موٹاپا کم نہ ہونے کی 5 وجوہات Read More »

کلاؤڈ 3.5 سونیٹ: چیٹ جی پی ٹی کی ٹکر کا اے آئی ماڈیول

ہماری زندگیوں میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ جب سے اوپن اے آئی کا چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی آیا ہے، اس نے لوگوں کے کام کو آسان بنا دیا ہے۔ چاہے آپ کو اپنے باس کو طویل میل لکھنے کے لیے مواد کی ضرورت ہو یا کسی ایسے موضوع پر

کلاؤڈ 3.5 سونیٹ: چیٹ جی پی ٹی کی ٹکر کا اے آئی ماڈیول Read More »

سعودی حکام نے دوران حج 1307 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

سعودی عرب نے حج کے دوران شدید گرمی سے 1301 حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق رواں برس شدید گرمی حج کے ارکان کی ادائیگی اور دن کے وقت کسی قسم کے حفاظتی اقدامات کے بغیر طویل پیدل سفر نے 1301 حجاج جاں بحق

سعودی حکام نے دوران حج 1307 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی Read More »