July 3, 2024

نئے کرکٹرز کی تلاش: ملک بھر میں بیک وقت 101 کیمپس لگانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے کرکٹرز کی تلاش کے لئے ملک بھر میں بیک وقت 101 کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ ملک بھر میں 45 روزہ کیمپس 12 جولائی سے ایک ساتھ شروع ہونگے ، ملک بھر سے 2500 کے قریب بہترین کھلاڑیوں کو کیمپس میں طلب کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ پی […]

نئے کرکٹرز کی تلاش: ملک بھر میں بیک وقت 101 کیمپس لگانے کا فیصلہ Read More »

واٹر فاسٹنگ: نوجوانوں میں تیزی سے وزن گھٹانے کا رواج پاتا طریقہ

آپ نے وقفے وقفے سے روزہ رکھنے سے لے کر کیٹو ڈائیٹ تک وزن کم کرنے کے بہت سے رجحانات کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا لیکن آج ہم آپ کو پانی کے روزے کے بارے میں بتاتے ہیں جو دنیا بھر میں نوجوان نسل میں تیزی سے رواج پارہا ہے۔ لوگ وزن کم

واٹر فاسٹنگ: نوجوانوں میں تیزی سے وزن گھٹانے کا رواج پاتا طریقہ Read More »

خارش، جوئیں، چکن پاکس: غزہ کے بچوں میں خطرناک بیماریاں پھیلںے لگیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں 150,000 سے زائد افراد جلد کی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں جس کی وجہ گزشتہ برس 7 اکتوبر سے غزہ میں اسرئیل کی مسلط کردہ جنگ ہے۔ اے ایف پی کے مطابق دیر البلاح کیمپ میں عارضی کلینک چلانے والے سمیع حامد نے کہا کہ فلسطینن کے

خارش، جوئیں، چکن پاکس: غزہ کے بچوں میں خطرناک بیماریاں پھیلںے لگیں Read More »

میٹا نے غلطی مان لی: انسٹاگرام ، فیس بک پر اے آئی کا لیبل تبدیل

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد میٹا نے انسٹاگرام پر میڈ ود اے آئی لیبل کو اے آئی انفو میں تبدیل کر دیا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ ٹیک کرنچ کے مطابق چند روز قبل میٹا سے انسٹاگرام پر میڈ ود اے آئی کا لیبل ہٹا کر اے آئی انفو کردیا ہے۔ اس کے علاوہ

میٹا نے غلطی مان لی: انسٹاگرام ، فیس بک پر اے آئی کا لیبل تبدیل Read More »

ایپل صارفین کو اے آئی استعمال کرنے کے پیسے دینے پڑیں گے

ایپل انٹیلی جنس کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ کمپنی ایپل ڈیوائسز میں اے آئی فیچرز کے حوالے سے ماہانہ سبسکرپشن لا سکتی ہے۔ ایپل نے ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی 2024 ایونٹ میں ایپل انٹیلی جنس کو دنیا کے سامنے پیش کیا تھا۔ کمپنی نے اپنے AI میں کئی جدید خصوصیات شامل کی

ایپل صارفین کو اے آئی استعمال کرنے کے پیسے دینے پڑیں گے Read More »