July 24, 2024

جرمنی میں 5 مساجد،، ایک اسلامک سینٹر اور کئی تنظیموں پر پابندی

جرمنی نے ایران اور لبنان کی مزاحمت کار تنظیم حزب اللہ سے تعلق کا الزام لگاکر میں 5 مساجد،، ایک اسلامک سینٹر اور کئی تنظیموں پر پابندی لگادی۔۔ اے ایف پی کے مطابق جرمنی کی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہیمبرگ اسلامک سینٹر اور اس سے منسلک تنظیموں پر پابندی لگا […]

جرمنی میں 5 مساجد،، ایک اسلامک سینٹر اور کئی تنظیموں پر پابندی Read More »

چینی سائنسدانوں کو چاند میں پانی کے آثار مل گئے

چاند پر زندگی کے آثار اور پانی کی موجودگی کے شواہد حاصل کرنے کے لئے بنی نوع انسان ہمیشہ ہی پرجوش رہی ہے۔ اس حوالے سے چین کے سائنسدانوں نے چاند میں پانی کی موجودگی کے ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چین نے گشتہ 29 برسوں کے دوران اپنے خلائی پروگرام پر بہت

چینی سائنسدانوں کو چاند میں پانی کے آثار مل گئے Read More »

سوشل میڈیا کو نہ سمجھنے والے چند لوگ ڈیجیٹل دہشتگردی کے لقب دے رہے ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا ایک پیغام سوشل میڈیا پر ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 70 کی دہائی میں جینے والے چند افراد جو اس امر سے یکسر نابلد ہیں کہ سوشل میڈیا کام کیسے کرتا ہے،

سوشل میڈیا کو نہ سمجھنے والے چند لوگ ڈیجیٹل دہشتگردی کے لقب دے رہے ہیں: عمران خان Read More »

سری لنکا نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتیں جلانے پرمعافی مانگ لی

سری لنکا نے کورونا وبا کے دوران انتقال کرنے والے مسلمانوں کے جسد خاکی جبراً جلانے کےباضابطہ طورپر معافی مانگ لی۔ کورونا وبا کے دنوں میں سری لنکا کے اس وقت کے صدر گوٹابایا راجاپکسے نے کورونا کے باعث وفات پانے والوں کی تدفین پر پابندی لگاتے ہوئے انہیں جبراً نذر آتش کرنے کا حکم

سری لنکا نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتیں جلانے پرمعافی مانگ لی Read More »

للاما 3.1: میٹا کا پہلے سے کہیں زیادہ جدید نیا اے آئی ماڈل لانچ

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی میٹا کا یہ نیا اوپن سورس ماڈل پچھلے اے آئی ماڈل سے زیادہ جدید اور بہتر ہے۔ کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے ویڈیو شیئر کرکے اس کے بارے میں معلومات دی ہیں۔ فیس بک ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ماتا نے ایک

للاما 3.1: میٹا کا پہلے سے کہیں زیادہ جدید نیا اے آئی ماڈل لانچ Read More »

امریکا کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش

امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری سے متعلق خبریں دیکھی ہیں۔ جب بھی ہم اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار ہوتا دیکھتے ہیں تو اس پر ہمیشہ ہمیں تشویش ہوتی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہہمیں

امریکا کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری پر تشویش Read More »