August 3, 2024

آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے۔ اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے محمود اچکزئی سے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا کہا ہے۔ مدر […]

آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے: عمران خان Read More »

معین خان بیٹے کی وجہ پی سی بی میں عہدہ نہیں لے رہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معبن خان نے بیٹے کے کیریئر کی خاطر پی سی بی میں کوئی بھی عہدہ لینا نامناسب قرار دے دیا۔۔ کراچی میں تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لئے ہمیشہ خدمات حاضر ہیں، 2013 میں پی سی بی میں پہلا عہدہ

معین خان بیٹے کی وجہ پی سی بی میں عہدہ نہیں لے رہے Read More »

اسماعیل ہنیہ کو شہید کیسے کیا گیا؟ 4 دن بعد ایران نے بتادیا

ایران نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے باڈی گارڈ کی شہادت سے متولق 4 روز بعد سرکاری سطح پر بیان جاری کردیا۔ پاسداران انقلاب کے جاری کردہ بیان کے مطابق اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے اپنے آلہ کاروں کی مدد سے نشانہ بنایا۔ اور اس کی حمایت امریکی حکومت

اسماعیل ہنیہ کو شہید کیسے کیا گیا؟ 4 دن بعد ایران نے بتادیا Read More »

جیف بیزوس کو 1 دن میں 15 ارب ڈالر کا نقصان، ایلون مسک کی دولت میں بھی بڑی کمی

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوس کو 2 اگست کا ایک ہی دن بہت بھاری پڑگیا۔ ۔ جیف بیزوس کی دولت میں ایک ہی دن میں 15 بلین ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جیف بیزوس کی دولت کی مجموعی مالیت میں صرف

جیف بیزوس کو 1 دن میں 15 ارب ڈالر کا نقصان، ایلون مسک کی دولت میں بھی بڑی کمی Read More »

اسرائیلی حملہ: حماس کے عسکری ونگ سربراہ حیثم بلیدی شہید

اسرائیل نے ڈرون حملہ کرکے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر حیثم بلیدی سمیت 5 افراد کو شہید کردیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر تلکرم کے قریب میں ایک کار کو نشانہ بنایا ۔ جس کے نتیجے میں کار مکمل طور پپر تباہ جب کہ اس مٰں

اسرائیلی حملہ: حماس کے عسکری ونگ سربراہ حیثم بلیدی شہید Read More »