August 15, 2024

ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا امتحان ہے: نواز

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ بجلی کے بل عوام کے لیے ناقابل برداشت ہیں، ہم سے عوام ریلیف […]

ملک دیوالیہ ہونے سے بچایا اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا امتحان ہے: نواز Read More »

فیض حمید کورٹ مارشل : مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا

پاک فوج نے لیفیٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بعد مزید 3 سابق فوجی افسران کو حراست میں لے لیا ہے۔ چند روز قبل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا تھا۔ان کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے

فیض حمید کورٹ مارشل : مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا Read More »

ڈیئر میڈم… میں نہیں آؤں گا… اسٹوڈنٹ کی چھٹی کی درخواست وائرل

بچپن میں اسکول اور مدرسے سے چھٹی کی درخواست تو تقریباً سب ہی نے لکھی ہوگی ۔ کچھ لوگ درخواستیں ایسے لکھتے ہیں جس میں درخواست کم ہوتی ہے اور ضد زیادہ۔۔ ایسی ہی درخواست آج کل بہت وائرل ہورہی ہے۔ وائرل درخواست میں ساتویں جماعت کے طالب علم نے اپنے پرنسپل کو چھٹی کے

ڈیئر میڈم… میں نہیں آؤں گا… اسٹوڈنٹ کی چھٹی کی درخواست وائرل Read More »

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کا آج سے آغاز؛ غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری

قطر کے دارالحکومت دوحا میں آج سے حماس اور اسرائیل کے درمینا جنگ بندی مذاکرات پھر سے شروع ہورہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فورسز کے غزہ کی پٹی پر مسلسل جاری ہیں گزشتہ روز غزہ شہر

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کا آج سے آغاز؛ غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری Read More »