August 29, 2024

پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں: راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کہتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں ہیں ۔ ہمیں گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے، کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران راشد لطیف نے کہا کہ کرکٹ بورڈ اور حکومت کے کام ہیں ۔ہمارے ملک میں پروفیشنلزم کی کمی […]

پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں: راشد لطیف Read More »

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے شاہین آفریدی ڈراپ

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے شاہین آفریدی ڈراپ Read More »

ایپل نے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی ایپل نے ایپل بوکس ایپ اور ایپل بک اسٹور سے درجنوں لوگوں کو ہٹا دیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ایپل بکس اب کمپنی کی ترجیح نہیں رہی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل میں برطرفی جیسے اقدامات جلدی نہیں کیے جاتے۔ لیکن اب ٹیک کمپنی نے ایپل

ایپل نے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا Read More »

افریقی ملک نمیبیا میں خشک سالی: حکومت جنگلی جانوروں کا گوشت بانٹنے لگی

افریقی ملک نمیبیا کو گزشتہ 100 سال میں سب سے بڑی خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خوراک کی قلت کے پیش نظر وہاں کی انتظامیہ جنگلی جانوروں کو مار کر ان کا گوشت لوگوں میں تقسیم کر رہی ہے۔ امریکی ویب سائیت ماحولیاتی تغیر اور موسمی تبدیلیوں کے باعث افریقا کے کئی ممالک

افریقی ملک نمیبیا میں خشک سالی: حکومت جنگلی جانوروں کا گوشت بانٹنے لگی Read More »

ٹیلی گرام کے سی ای او کی ضمانت منظور ، فرانس چھوڑنے پر پابندی

فرانس میں زیر حراست پاول دروو کی ضمانت 50 لاکھ یوروز کے عوض منظور کرلی گئی ہے تاہم انہیں تحقیقات مکمل ہونے تک ملک میں ہی رہنا ہوگا۔ میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دوروف کی فرانس میں گرفتاری کے بعد ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ٹیلی گرام کے سی ای او کی ضمانت منظور ، فرانس چھوڑنے پر پابندی Read More »