September 25, 2024

آئینی عدالت کا مقصد قاضی فائز عیسیٰ کو وہاں لاکر بٹھانا ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی پاور کو ختم کرنا اور قاضی فائز عیسیٰ کو وہاں بٹھانا ہے۔ بی سی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا […]

آئینی عدالت کا مقصد قاضی فائز عیسیٰ کو وہاں لاکر بٹھانا ہے: عمران خان Read More »

حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ

حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ جس کی تصدیق اسرائیلی حکومت نے بھی کردی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق حزب اللہ نے بدھ کی صبح تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغا۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ حزب اللہ کا کوئی

حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ Read More »

اوپن اے آئی او 1: اب مصنوعی ذہانت جواب دینے سے پہلے سوچے گی

مصنوعی ذہانت کے ذریعے دنیا کی مقبول ترین ٹیک کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے نئے آرٹی فیشل انٹیلیجنس ماڈل پیش کردئے ہیں جو کسی بھی سوال کا جواب دینے سے پہلے سوچیں گے۔ اوپن اے آئی نے ایک نیا اے آئی ماڈل لانچ کیا ہے جو پچھلے ماڈلز سے زیادہ قابل ہے۔ یہ مشکل

اوپن اے آئی او 1: اب مصنوعی ذہانت جواب دینے سے پہلے سوچے گی Read More »

سندھ کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر: ہیلتھ انشورنس مل گئی

سندھ حکومت کے سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں ۔۔۔۔ اب ہر ملازم اور اس کے ہر گھروالے کو منلے گی ہیلتھ انشورنس ۔۔ سندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین کے لئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری سندھ حکومت اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے مابین سندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لئے ہیلتھ انشورنس

سندھ کے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر: ہیلتھ انشورنس مل گئی Read More »

کارتک آریان کے مداحوں کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کے مداحوں کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں۔ بالی ووڈ اداکار نے اپنی نئی فلم بھول بھلیاں 3 کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کتردیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے تقریباً 13 سال پر محیط اپنے کیریئر میں کئی بہترین فلمیں دی ہیں اور اب

کارتک آریان کے مداحوں کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم Read More »

لبنان کی صورتِ حال ناقابلِ قبول ہے: پوپ فرانسس

کیتھولک مسیحیوں کے روھانی پیشوا پوپ فرانسن نے لبنان کی صورتِ حال کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ویٹی کن میں خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ “لبنان سے آنے والی اطلاعات پر وہ بہت افسردہ ہیں، وہاں حالیہ دنوں میں بمباری سے بہت اموات اور تباہی

لبنان کی صورتِ حال ناقابلِ قبول ہے: پوپ فرانسس Read More »