فلسطینی بچے زندہ دفن ہو رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہے:وزیر اعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی بچے زندہ دفن ہو رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہے۔ اپنے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطین کی مقدس سرزمین پر ایک بڑا المیہ رونما ہوتے دیکھ رہے ہیں، صرف مذمت کرنا کافی نہیں، […]