September 29, 2024

حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد بھی اسرائیل کے حزب اللہ پر حملے

جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد بھی لبنان میں اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مسلسل اسرائیلی ڈرون طیارے پرواز کررہے ہیں۔ لبنان کے جنوب اور وادی بیکا کے رہائشی اسرائیلی فوج کی دھمکیوں کے بعد […]

حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد بھی اسرائیل کے حزب اللہ پر حملے Read More »

حکومت کا ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری اداروں میں اصلاحات شروع کر دی ہیں جس کے تحت 6 وزارتیں ختم اور 2 ضم ہونے کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کی جا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا آبادی میں بے

حکومت کا ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا اعلان Read More »

غزہ اور لبنان میں کارروائیاں اسرائیل کی معیشت کھوکھلی ہوگئی

اسرائیل کی غزہ، مخربی کنارے اور اب لبنان میں کارروائیاں اس کی معیشت کو کھوکھلا کرنے لگی۔۔ امریکی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کردیا ہے۔۔ گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد اسرائیل کی غزہ اور مغربی کنارے میں کارروائیاں جاری تھیں اور رواں

غزہ اور لبنان میں کارروائیاں اسرائیل کی معیشت کھوکھلی ہوگئی Read More »

یوسف قومی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، بیٹنگ کوچ کے طور پر کام جاری رکھیں گے

لیجنڈ بیٹر محمد یوسف نے قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم وہ ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے۔ محمد یوسف اپنے ایکس پر پاکستان کرکٹ بورڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے اپنے استعفے کا

یوسف قومی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، بیٹنگ کوچ کے طور پر کام جاری رکھیں گے Read More »

ایک ماں،، دو رحم اور جڑواں بچے ۔۔۔

چین میں ایک خاتون نے ایک ہی وقت میں اپنی کوکھ میں موجود دو مختلف رحم سے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ (ایس سی ایم پی) میں شائع خبر کے مطابق ملک کے شمال مغربی علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک چینی خاتون میں ایک غیر معمولی بیماری کی تشخیص

ایک ماں،، دو رحم اور جڑواں بچے ۔۔۔ Read More »