October 24, 2024

بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع، پاکستانی ایوی ایشن اتھارٹی کی معاونت

بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع پر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی معاونت کے لئے میدان میں آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارت کی مختلف ایئر لائنز کی کم از کم 12 بیرون ملک پروازوں کو بم یا بارودی مواد سے اڑانے کی دھمکیاں مل چکی ہیں ۔ ایسا […]

بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع، پاکستانی ایوی ایشن اتھارٹی کی معاونت Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم اپنے ہی بنائے اسپن جال میں پھنسنے لگی؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ اپنی پہلی انننگز میں 267 رنز پر آؒ آؤٹ ہوگئی جب کہ پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنائے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ابتدا

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم اپنے ہی بنائے اسپن جال میں پھنسنے لگی؟ Read More »

ایشوریا کی کزن کی پارٹی میں ابھیشیک کی عدم شرکت؛ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ کچھ عرصے سے خبریں آرہی تھیں کہ دونوں کے درمیان رسہ کشی ہے اور وہ طلاق لینے والے ہیں۔ تاہم ابھیشیک نے ان خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ابھی تک شادی شدہ ہیں۔ وہیں

ایشوریا کی کزن کی پارٹی میں ابھیشیک کی عدم شرکت؛ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں Read More »

بچوں کے مستقبل کے لیے پولیو سے پاک پاکستان کا وعدہ کرتے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے پولیو سے پاک پاکستان کا وعدہ کرتے ہیں، یہ ہماری جماعت کی اولین ترجیح رہے گی۔ انسداد پولیو کے عالمی دن کی مناسبت سے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پولیو ایک عالمی

بچوں کے مستقبل کے لیے پولیو سے پاک پاکستان کا وعدہ کرتے ہیں: بلاول Read More »

رئیل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت ٹیکس لگانے کے لیے پرعزم ہیں: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت رئیل اسٹیٹ، ریٹیل، ریٹیل ڈسٹری بیوٹرز اور زراعت سمیت بعض شعبوں پر ٹیکس لگانے کے لیے پرعزم ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ نجکاری سے متعلق مقامی یا غیر ملکی سرمایہ کار اپنی رقم لگانے سے پہلے

رئیل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت ٹیکس لگانے کے لیے پرعزم ہیں: محمد اورنگزیب Read More »