قطر بھی حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا، ثالثی کی کوششیں معطل کردیں
قطر بھی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا۔ امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ قطر غزہ میں جنگ بندیکے لئے اپنی ثالثی کی کوششیں بھی معطل کرے گا الجزیرہ کے مطابق امریکی نیوز ایجنسی اے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر نے حماس اور […]
قطر بھی حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا، ثالثی کی کوششیں معطل کردیں Read More »