سعودی عرب نے پاکستان میں جمع 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں توسیع کر دی
’سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں جمع 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کے لئے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر […]
سعودی عرب نے پاکستان میں جمع 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں توسیع کر دی Read More »