December 15, 2024

آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے 31 دسمبر تک کے لئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 31 دسمبر کی رات 11 بج کر 59 منٹ تک پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 5 […]

آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان Read More »

یورک ایسڈ سے جان چھرانی ہے تو کافی پئیں : ماہرین

خراب طرز زندگی اور کھانے کی غلط عادات کی وجہ سے لوگ بہت سی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ یورک ایسڈ بھی طرز زندگی کا مسئلہ ہے۔ جب جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جاتا ہے تو جوڑوں میں ناقابل برداشت درد ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے اٹھنا بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ یورک

یورک ایسڈ سے جان چھرانی ہے تو کافی پئیں : ماہرین Read More »

واٹس ایپ پر اپنی پسند کی اے آئی اینیمیٹڈ تصاویر بنانا بہت آسان

اب واٹس ایپ پر میٹا اے آئی کے ذریعے تصاویر بنائی اور اینیمیٹ کی جا سکتی ہیں۔ اس کا طریقہ بہت آسان ہے۔ آپ اپنی پسند کا کوئی بھی اشارہ درج کرکے اپنی مطلوبہ تصویر بنا سکتے ہیں۔ واٹس ایپ ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ ٹیکسٹ کے

واٹس ایپ پر اپنی پسند کی اے آئی اینیمیٹڈ تصاویر بنانا بہت آسان Read More »

بنگلادیش میں شیخ حسینہ دور میں 3500 افراد کو غائب کئے جانے کا انکشاف

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن نے شیخ حسینہ دور میں 3500 افراد کو غائب کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے اپنی عبوری رپورٹ میں کہا ہے کہ اس نے لوگوں

بنگلادیش میں شیخ حسینہ دور میں 3500 افراد کو غائب کئے جانے کا انکشاف Read More »