امریکا میں سرکاری ڈیوائسز پر ڈیپ سیک سمیت دیگر چینی اپیس کے استعمال پر پابندی
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں سرکاری ڈیوائسز میں چینی مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشن ڈیپ سیک سمیت دیگر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔ وائس آف امریکا کے مطابق ٹیکساس ڈیپ سیک پر پابندی لگانے والی امریکا کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ پابندی کے احکامات ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے […]
امریکا میں سرکاری ڈیوائسز پر ڈیپ سیک سمیت دیگر چینی اپیس کے استعمال پر پابندی Read More »