آئی ایس پی آر

شہدا کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ وہ شہداء جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، اُن کی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے وارثین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں آج کے دن پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہیں اور کھڑی رہیں گی۔

شہدا کا وقار مجروح کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، آرمی چیف Read More »

قوم کی توہین کرنے والوں کو ہر حال میں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جُھومر ہیں جن سے آخرت میں اعلیٰ مقام کا وعدہ کیا گیا ہے، پاکستانی عوام کے دلوں میں شہدا کا عظیم مقام ہمیشہ قائم رہے گا۔ ریاستِ پاکستان اور مسلح افواج تمام شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں اور مستقل طور پر ان کی عظیم قربانیوں کو انتہائی عزت و وقار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

قوم کی توہین کرنے والوں کو ہر حال میں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، نو مئی کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا فیصلہ

شرکا نے نو مئی کو ہونے والے پُرتشدد واقعات سے ہونے والے نقصانات کی شدید مذمت کی جب کہ متفقہ طور پر عسکری تنصیبات اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے میں ملوث افراد کو قانون کے کہٹرے میں لانے اور سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، نو مئی کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا فیصلہ Read More »

کور کمانڈر کانفرنس، فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید ترین مذمت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اس سارے معاملے پر فوجی فارمیشنز کی جانب سے تحمل اور پختہ ردِ عمل کو سراہا۔ کور کمانڈر کانفرنس میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ کسی بھی ایجنڈے کے تحت فوجی تنصیبات اور مقامات پر حملہ کرنے والوںسے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

کور کمانڈر کانفرنس، فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید ترین مذمت Read More »

فوجی تنصیبات  کے تقدس کو پامال کرنے کو انصاف کےکہٹرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کو  فوجی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے والے افراد  اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

فوجی تنصیبات  کے تقدس کو پامال کرنے کو انصاف کےکہٹرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف Read More »

نو مئی کو سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، مزید حملوں پر شدید رد عمل دیں گے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نو مئی کو ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

نو مئی کو سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، مزید حملوں پر شدید رد عمل دیں گے، آئی ایس پی آر Read More »