آرٹیمس

خلاباز پیاس لگنے پر اپنا پیشاب خود پی سکیں گے، نیا اسپیس سوٹ تیار

امریکی محققین خلابازوں کے لیے مخصوص لباس میں نئی جدت لے آئے ہیں۔ یہ لباس پیشاب کو پینے کے پانی میں ری سائیکل کرے گا اور وہ بھی 5 منٹ میں۔ امریکی خلائی ایجسنی ناسا کے آنے والے بڑے خلائی مشن آرٹیمس پروگرام میں شامل خلا نورد ایسا سوٹ پہنیں گے جو ان کا اپنا […]

خلاباز پیاس لگنے پر اپنا پیشاب خود پی سکیں گے، نیا اسپیس سوٹ تیار Read More »

ناسا کا انسان کو چاند پر لے جانے والا مشن تاخیر کا شکار

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا (NASA) نے انسان کو چاند پر لے جانے والے مشن میں ایک سال کی تاخیر کا اعلان کردیا ہے۔ ناسا نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا، “خلابازوں کے ساتھ چاند پر اپنے آنے والے آرٹیمس مشن کو محفوظ طریقے سے انجام دینے کے لیے آرٹیمس II اب ستمبر

ناسا کا انسان کو چاند پر لے جانے والا مشن تاخیر کا شکار Read More »

پاکستان بھی چاند پر چینی تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شامل

پاکستان نے چین کے چاند کے قطب جنوبی پر تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کے سرکاری دورے کے دوران نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے۔

پاکستان بھی چاند پر چینی تحقیقی مرکز کی تعمیر کے منصوبے میں شامل Read More »