بلاول مجھ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے لیکن تجربہ تجربہ ہے، آصف زرداری
پاکستان پیلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول مجھ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے، لیکن تجربہ تجربہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کو دیئے گئے انٹریو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ عمران خان کے دور اقتدار میں پی ٹی آئی پیپلز پارٹی اتحاد کی پیشکش ہوئی۔ […]
بلاول مجھ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے لیکن تجربہ تجربہ ہے، آصف زرداری Read More »