ابراہیم رئیسی

ایران:ابراہیم رئیسی حادثے میں جاں بحق، عبوری صدر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی گزشتہ روز ہیلی کاپٹر گرنے سے ہلاکت کے بعد نائب صدر محمد مخبر سے عبوری صدر کی حیثیت سے ذمہ ساریاں سنبھال لیں۔ اتوار کے روز ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو لےجانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان سے متصل ایران کے صوبہ آذربائیجان […]

ایران:ابراہیم رئیسی حادثے میں جاں بحق، عبوری صدر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں Read More »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جان خطرے میں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر مین سوار دیگر افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر اتوار کی صبح صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے پر گئے تھے جہاں انھوں نے آذربائیجان اور ایران کی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جان خطرے میں Read More »

پاکستان اور ایران آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر متفق

پاکستان اور ایران نے آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے اور مشترکہ اقتصادی منصوبوں، مشترکہ سرحدی منڈیوں کے قیام، اقتصادی فری زونز کے ذریعے اور نئی سرحدوں کو کھول کر اپنی دوطرفہ تجارت کو اگلے پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے

پاکستان اور ایران آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر متفق Read More »

پاک ایران دو طرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے اگلے پانچ سالوں میں دو طرفہ تجارت کا حجم 10 ارب امریکی ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ایران نے تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، صحت، کلچر اور عدالتی نظام سمیت مختلف شعبوں میں مجموعی طور آٹھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے

پاک ایران دو طرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق Read More »