معیشت

کیسا ہوگا بجٹ؟ وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہم نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں پاکستان کو دنیا کی 24ویں بہترین معیشتوں کی  صف میں کھڑ ا کردیا تھا، لیکن جب بھی پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں تو کچھ کچھ غلط ہوجاتا ہے۔   

کیسا ہوگا بجٹ؟ وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

عالمی بینک پاکستان میں 21 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے لیے تیار

اس رقم سے  صوبے کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کرنے اقدامات، روزگار  اور ضروری  سروسز کی فراہمی  اور 35 ہزار افراد کو گھروں کے تعمیر کے لیے مالی مدد  کی فراہمی میں صرف کیا جائے گا

عالمی بینک پاکستان میں 21 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے لیے تیار Read More »

معاشی مشکلات کے باوجود پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، رپورٹ

رپورٹ کے مطابق کئی دہائیوں میں بدترین معاشی چیلنجوں میں سے ایک کا سامنا کرنے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پروگرام کی بحالی میں مسلسل تاخیر کے باوجود، کچھ اقتصادی ماہرین کو یقین ہے کہ پاکستان ممکنہ ڈیفالٹ  کے خطرے سے نکل جائے گا۔

معاشی مشکلات کے باوجود پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، رپورٹ Read More »