معیشت

آئی ایم ایف پروگرام، وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے مدد کی درخواست

 وزیر اعظم شہباز شریف بھی  آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مینیجنگ  ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ خط و کتابت کے ساتھ فون پر بھی مذاکرات کر چکے ہیں

آئی ایم ایف پروگرام، وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے مدد کی درخواست Read More »

بجٹ 2023-24: مزدور کی کم از کم اُجرت  32ہزار مقرر

بجٹ 2023-24 میں کم از کم اُجرت  32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔   کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔

بجٹ 2023-24: مزدور کی کم از کم اُجرت  32ہزار مقرر Read More »

بجٹ 2023-24:کیا اعداد کے بدلنے سے عوام کی تقدیر بھی بدلے گی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے  غیر ٹیکس شدہ آمدن  اور ٹیکس محصولات کے لیے 2 ہزار 800 ارب روپے کا ہدف رکھا ہے۔  ٹیکس آمدن میں سے 55 فیصد صوبوں کو منتقل کیا جائے گا۔

بجٹ 2023-24:کیا اعداد کے بدلنے سے عوام کی تقدیر بھی بدلے گی Read More »

پراپرٹی سیکٹر، پُرتعیش اشیاء اورنان فائلرز کے لیے ٹیکس میں اضافہ

پراپرٹی سیکٹر میں پلاٹ کی خریدوفروخت پر نان فائلرز کے لیے وِدہولڈنگ ٹیکس کی شرح فائلرز کی نسبت دگنی کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پراپرٹی سیکٹر، پُرتعیش اشیاء اورنان فائلرز کے لیے ٹیکس میں اضافہ Read More »

نئے مالی کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے

وفاقی کابینہ نے دفاع کےلیے 1804 اور ترقیاتی پروگراموں کے لیے 1150 ارب کی منظوری دے دی ہے۔  14 ہزار 6 ار ب روپے کے بجٹ میں 700 ارب روہے کے نئے ٹیکس عائد کیے جانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

نئے مالی کا 6 ہزار ارب خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے Read More »

 پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف کی یقین دہانی

وزیر خرانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نئے وفاقی بجٹ میں صنعتی شعبے کے لیے بہتر اقدامات کرتے ہوئے دستیاب وسائل استعمال کرے گی، تاہم، تاجر برادری زر تلافی اور مراعات طلب نہ کرے کیوں کہ مالیاتی گنجائش کم ہے۔

 پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف کی یقین دہانی Read More »

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار

 فہرست  کے مطابق  مئی 2023 تک دنیا کے امیر ترین فرد رہنے والے ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ کی دولت کم ہوکر 187 ارب ڈالر پر پہنچ گئی ہے جب کہ ایلون مسک کے دولت بڑھ کر 192 ارب ہوگئی ہے۔ اور انہوں نے برنارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار Read More »

حکومت کی پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کی بڑی کمی کردی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں امپورٹڈ اور لوکل ایل پی جی کی  قمیت 197 روپے فی کلو مقرر  کی گئی ہے۔

حکومت کی پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کے سیاسی، ملکی معاملات میں مداخلت نہ کرے، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت برائےخزانہ کا مزید کہنا تھا  کہ حکومت تکنیکی سطح پر آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے اور اس ضمن میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے کہ پروگرام کی بحالی میں مسلسل تاخیر دونوں فریقوں (پاکستان اور آئی ایم ایف) کے مفاد میں نہیں ہے، لہذا اس بے یقینی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی ایم ایف پاکستان کے سیاسی، ملکی معاملات میں مداخلت نہ کرے، عائشہ غوث پاشا Read More »