کھیل

پاکستانی ہاکی ٹیم کی جونیئرایشیا کپ میں مسلسل دوسری فتح، تیسرا ٹاکرابھارت سے ہوگا

پول اے کے دوسرے میچ میں  قومی جونیئر ٹیم  نے  تھائی لینڈ کو یک طرفہ  مقابلے میں 9 گول سے شکست سے دوچار کیا۔ کھیل کے دوران پاکستان کے عبدالرحمان نے  نے 5 گول کیے ، جس پر انہیں پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا جب کہ عبدالوہاب، ارباز احمد ، عبدالحنان شاہد اور مرتضیٰ یعقوب نے ایک ایک گول کیا۔

پاکستانی ہاکی ٹیم کی جونیئرایشیا کپ میں مسلسل دوسری فتح، تیسرا ٹاکرابھارت سے ہوگا Read More »

بھارت ایشیا کپ میں پاکستان کےساتھ  کھیلنے پر رضا مند

گزشتہ دنوں بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیشن سمیت دیگر ممالک  کے کرکٹ بورڈز نے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں سخت گرم موسم کی وجہ سے کھلاڑیوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں،  لہذا ایشیاء کپ کے میچز سری لنکا میں کرائے جائیں۔

بھارت ایشیا کپ میں پاکستان کےساتھ  کھیلنے پر رضا مند Read More »

انتہا پسندی کرکٹ پر بھی حاوی، بھارت کا پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار

 گزشتہ روز  چیئر مین پی سی ی نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ ہم بھارت کے ساتھ  ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہیں  اور یہ سیریز ممکنہ طور پر انگلینڈ ، جنوبی افریقا یا آسٹریلیا میں ہوسکتی ہے۔

انتہا پسندی کرکٹ پر بھی حاوی، بھارت کا پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار Read More »