عمران خان کو نو مئی کو ہونے والے پُرتشدد واقعات کی مذمت کرنی چاہیئے، صدر مملکت
رضا ربانی کی جانب سے فوجی عدالتوں کی مخالفت اور مقدمات کو سول کورٹ میں چلانے کا مطالبہ ایک اچھی روایت ہے ۔ عمران خان کے دور میں فوجی عدالتیں غلط تھیں ۔ تاہم، معیاد ختم ہونے کے بعد یہ تمام مقدمات سول عدالتوں میں چلے گئے تھے۔ پارلیمنٹ اور عدالت عظمیٰ کی جانب سے آرمی ایکٹ کے کچھ فیصلوں ختم کیا لیکن سیاست دانوں کو اس قانون کے تحت مقدمات کے بارے میں سوچنا ہوگا۔
عمران خان کو نو مئی کو ہونے والے پُرتشدد واقعات کی مذمت کرنی چاہیئے، صدر مملکت Read More »