May 21, 2023

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان جی ٹوئنٹی کا اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کروارہا ہے، مجھے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کی دعوت دی گئی ہے،پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر نے مجھے ضلع باغ میں احتجاجی جلسے کی بھی دعوت دی ہے.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے Read More »

ناسا کی مون مشن کے لیےجیف بیزوز کے ساتھ شراکت داری

اس معاہدے کی رُو سے  بلیو اوریجن  مون مشن کے لیے خلائی جہاز کی تیاری کا کام سرانجام دے گی۔ ناسا کے اس فیصلے سے  مذکورہ کمپنی کو  اپنے آرٹیمس پروگرام کے تحت دوسری بار چاند کے سفر کا موقع مل سکے گا۔

ناسا کی مون مشن کے لیےجیف بیزوز کے ساتھ شراکت داری Read More »

کوئی مجرم بچے گا نہیں اور کسی بے گناہ کو سزا نہیں ہوگی، وزیر اعظم شہباز شریف

اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ و دیگر سرکاری  اور سیکیوریٹی حکام نے شرکت کی ، جس میں آڈیو لیکس کا معاملہ بھی زیر غور آگیا اس بابت وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد یہ سارا معاملہ واضح ہوجائے گا۔ وزیر قانون نے کہا کہ اعلیٰ عدالتوں پر عوام کا اعتماد اہمیت کا حامل ہے اور جب بات ججوں کی ساکھ پر آئے تو سوال پیدا ہوتا ہے۔

کوئی مجرم بچے گا نہیں اور کسی بے گناہ کو سزا نہیں ہوگی، وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

 کشمیریوں کے گھر مسمار، مودی کا ایک اور مسلم مخالف وار

  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مودی کے ایما پر اب کشمیریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا آغاز کردیا ہے۔  ” بلڈوزر سیاست” کے نام سے جانے جانے والے اس ہتھکنڈے کے تحت   گزشتہ 4 سالو  ں میں  ڈھائی ہزار سے زائد گھروں کو مسمار  اور سیکڑو ں دکانوں کو نذر آتش کرکے کشمیریوں کے سر سے چھت اور ان کے کاروبار چھین لیے ہیں۔ 

 کشمیریوں کے گھر مسمار، مودی کا ایک اور مسلم مخالف وار Read More »

نئی ملٹری کورٹس نہیں بنائی جائیں گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

خواجہ آصف نے کہا کہ افواج پاکستان ہمارا غرور ہیں، اس ملک کی خاطر ہماری جان و مال سب قربان ہے، 9 مئی کی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی اور اس کے رہنما ادارے کو ٹارگٹ کر رہے ہیں اور اس میں وہ دوسرے ممالک کو بھی شامل کر رہے ہیں

نئی ملٹری کورٹس نہیں بنائی جائیں گی، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »