معاشی مشکلات کے باوجود پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، رپورٹ
رپورٹ کے مطابق کئی دہائیوں میں بدترین معاشی چیلنجوں میں سے ایک کا سامنا کرنے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پروگرام کی بحالی میں مسلسل تاخیر کے باوجود، کچھ اقتصادی ماہرین کو یقین ہے کہ پاکستان ممکنہ ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل جائے گا۔
معاشی مشکلات کے باوجود پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، رپورٹ Read More »