صارفین کا نجی ڈیٹا لیک کرنے پر میٹا پر ساڑھے تین کھرب روپے جرمانہ
واضح رہے کہ اشتہاری اخلاقیات، صارفین کے تحفظ اور دیگر معاملات میں قانون شکنی پر امریکی ٹیکنالوجی جائٹس میٹا اورالفا بیٹ( گوگل کی بانی کمپنی) پر اب تک اربوں ڈالر کا جُرمانہ عائد کیا جاچکا ہے۔ کیوں کہ یورپی یونین میں شامل ممالک اپنے شہریوں کی نجی اور آن لائن معلومات کے معاملے میں بہت زیادہ حساس ہیں۔
صارفین کا نجی ڈیٹا لیک کرنے پر میٹا پر ساڑھے تین کھرب روپے جرمانہ Read More »