July 22, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی غیر قانونی گرفتار ی کا ڈرامہ رچایا، عدالت

 فرخ فرید بلوچ نے اپنے تحریری فیصلے  میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین پر اپنی گرفتاری کا ڈرامہ رچانے کا الزام مضحکہ خیز ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی غیر قانونی گرفتار ی کا ڈرامہ رچایا، عدالت Read More »

پب جی پرو پاکستان لیگ کا معرکہ شروع ہونے میں تین دن باقی

25 جولائی  سے شروع ہونے والا پب جی پرو  پاکستان لیگ کے مقابلے 13 اگست 2023 تک جاری رہیں گے۔ پب جی موبائل پرو لیگ پاکستان اسپرنگ 2023 اپریل میں منعقد ہوئی تھی جس میں پاکستان کے پیشہ ور پب جی موبائل ای سپورٹس کو پاکستانی پاور ہاؤسز کے سخت مقابلے سے روشناس کرایا گیا۔

پب جی پرو پاکستان لیگ کا معرکہ شروع ہونے میں تین دن باقی Read More »

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹس مصنوعی ذہانت پر پابندی لگانے کے لیے رضا مند

ایمیزون، گوگل اور میٹا جیسے ادارے مصنوعی ذہانت کے بہترین ورژن تیار کرنے کے لیے برسر پیکار ہیں مگر اب خطرات سے نمٹنے کے لیے نئے معیار قائم کریں گے۔

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹس مصنوعی ذہانت پر پابندی لگانے کے لیے رضا مند Read More »

بھارت کی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی چالبازیاں شروع

رواں سال بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ مینز کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، تاہم، ٹریلر میں ہندوستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے علاوہ دیگر ٹیموں کی نمائندگی کی کمی سے یہ تاثردینے کی کوشش کی گئی ہے جیسے کہ ہندوستان پہلے ہی ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔

بھارت کی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی چالبازیاں شروع Read More »