کئی آئے اور چلے گئے شیر کو نہیں ہرایا جا سکتا، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ شیر کو نہیں ہرایا جا سکتا، شیر کو ہرانے اور مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں چینی 50 روپے کلو اور آٹا 35 روپے کلو […]
کئی آئے اور چلے گئے شیر کو نہیں ہرایا جا سکتا، مریم نواز Read More »