لبنانی نژاد امریکی سابق پور اسٹار میا خلیفہ بھی فلسطین کے حق میں میدان میں آگئی ہیں۔ جس کے بعد صیہونی نواز قوتوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔۔
حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے ساتھ ہی اسرائیل فلسطین تنازع بڑھتا جا رہا ہے، سابق بالغ اسٹار میا خلیفہ نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک جرات مندانہ بیان دیا ہے۔
میاں خلیفہ اپنے سوشل میڈیا کی پر پوسٹ میں فلسطین کے حق میں آواز اٹھارہی ہیں۔۔
Mia Khalifa angey for Israel Hamas war#FreePalestine #IsraelUnderAttack #Palestine #Palestinian what's ur opinion pic.twitter.com/UVHYmQ8V0t
— iamkunwar (@iamkunwar98) October 8, 2023
اپنی ایک ٹوئٹ میں میا خلیفہ نے کہا کہ اگر آپ فلسطین کے حالات کو دیکھ سکتے ہیں پھر بھی ان کے ساتھ نہیں، تو آپ نسل پرستی کے غلط رخ پر ہیں، اور وقت آنے پر تاریخ یہ بتائے گی۔