اسٹیٹ بینک کی 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کے سبز اور نیلے دونوں ڈیزائن کے نوٹوں کی لین دین قانونی قرار دے دیا ہے۔۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 14 اگست 2022 کو پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر جاری 75 روپے کا سبز نوٹ قابل استعمال ہے۔۔ […]
اسٹیٹ بینک کی 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت Read More »