October 18, 2023

اقوام متحدہ؛ امریکا نے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کی دوسری قرارداد بھی ویٹو کردی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانے اور جنگ بندی سے متعلق قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن برازیل نے حماس اسرائیل لڑائی روکنے سے غزہ میں فوری امداد کی فراہمی سے متعلق […]

اقوام متحدہ؛ امریکا نے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کی دوسری قرارداد بھی ویٹو کردی Read More »

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے جنگی جنون میں مبتلا اپنے ازلی دشمن سے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے ہتھیاروں کے نظام ’ابابیل‘ ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابابیل ویپن سسٹم کے تجربے کا مقصد اپنے ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا اور مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ Read More »

خبردار! گیزر کا گرم پانی پینے کے لئے استعمال ہرگز نہ کریں

دنیا کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان میں کہیں سردی کی آمد آمد ہے تو کہیں سردیاں اپنا رنگ دکھا رہی ہیں۔ ایسے موسم میں گرم پانی کے لیے گیس اور بجلی کے گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ گیزر کا گرم پانی عام طور پر نہانے ، ہاتھ منہ دھونے یا برتن دھونے کے

خبردار! گیزر کا گرم پانی پینے کے لئے استعمال ہرگز نہ کریں Read More »

غزہ میں اسپتال پر حملے سے 800 افراد شہید

منگل اور بدھ کی درمیانی رات غزہ کے ایک اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 800 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے گئے۔۔ اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے اس قت سیکڑوں افراد کو موت کے گھاٹ اتارا ہے جب ایک طرف تو امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کا دورہ کررہے

غزہ میں اسپتال پر حملے سے 800 افراد شہید Read More »

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری؛ ملالہ یوسف زئی بھی میدان میں آگئیں

بچیوں کی تعلیم پر آواز بلند کرنے والی نوبل انعام یافتہ پاکستانی کاتون ملالہ یوسف زئی نے اسرائیل سے غزہ میں خونریزی بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غزہ کے العہلی عرب اسپتال میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 800 افراد کی شہادت کے بعد ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری؛ ملالہ یوسف زئی بھی میدان میں آگئیں Read More »

پاکستان فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہنچ گیا

پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کے دوسرے کوالئی فائنگ رآند میں پہنچ گیا ہے۔ جس میں اس کا مقابلہ سعودی عرب ، اردن اور تاجکستان سے ہوگا۔ ورلڈ کپ کے پہلے کوالییفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان دو دو میچز ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کھیلے گئے۔

پاکستان فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہنچ گیا Read More »