October 19, 2023

نئی حج پالیسی منظور ، اب سرکاری حج 25 دن کا بھی ہوگا

وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے لئے حج پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ جس کے تحت عازمین اب 40 کے علاوہ ساتھ ساتھ 25 دن کا پیکیج بھی لے سکتے ہیں۔۔ نجی ٹی وی جیو کی خبر کے مطابق رواں اسلامی سال پاکستان کے لیے حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد […]

نئی حج پالیسی منظور ، اب سرکاری حج 25 دن کا بھی ہوگا Read More »

آواز کے ذریعے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار

اب شوگر کا پتہ لگانے کیلیے خون نکالنا ضروری نہیں، کیونکہ امریکی سائنسدانوں نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے آواز سے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار کرلی ہے۔۔ میو کلینک پروسیڈنگز: ڈیجیٹل ہیلتھ نامی بین الاقوامی جریدے میں شوگر کی تشخیص سے متعلق ایپ کی تیاری کے بارے میں مضمون شائع ہوا

آواز کے ذریعے شوگر کا پتہ لگانے والی ایپ تیار Read More »

پب جی کا گیم کری ایٹرز کو کروڑوں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان

معروف موبائل گیم پب جی (PUBG ) کی انتظامیہ نے آئندہ 3 سالہ کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ رقم گیم کے کھلاڑیوں میں بطور انعام دی جائے گی۔ پب جی (PUBG ) نے گزشتہ چند ہفتوں میں ورلڈ آف ونڈر (WOW) کے نام سے کری

پب جی کا گیم کری ایٹرز کو کروڑوں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان Read More »

اسرائیل غزہ متاثرین کے لیے مصر سے محدود امداد پر مشروط آمادہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے لیے مصر سے امداد پہنچانے رضامند ہوگیا ہے۔۔ اسرائیل نے حماس کی جانب سے شروع کئے گئے طوفان الاقصئٰ ۤپریشن کے بعد غزہ کی پٹی پر مکمل ناکہ بندی نافذ کر رکھی ہے۔ علاقے میں خوراک، ایندھن اور پانی کی فراہمی بند

اسرائیل غزہ متاثرین کے لیے مصر سے محدود امداد پر مشروط آمادہ Read More »

اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہ

اسلامی دنیا کی نمائندہ تنظیم اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور امداد تک رسائی پر پابندیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز جدہ میں سعودی عرب اور پاکستان کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس کے بعد

اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

چراغ بلوچ، ناسا کے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا گیا پہلا پاکستانی نوجوان

پاکستان کے نوجوان انتہائی با صلاحیت ہیں بس انہیں موقع ملنے کی دیر ہے۔ ایسے ہی نوجوان چراغ بلوچ ہیں جنہیں ناسا نے اپنے نئے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا ہے۔ پاکستانی نوجوان مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صرف مزاحیہ ، سیاسی یا مذہبی مواد ہی تخلیق نہیں کرتے ۔۔ ایسے افراد

چراغ بلوچ، ناسا کے راکٹ کی تشہیر کے لیے منتخب کیا گیا پہلا پاکستانی نوجوان Read More »