October 26, 2023

جیت یا ایونٹ سے باہر ، پاکستان کے لیے آج جنوبی افریقا سے میچ جیتنا لازمی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آج میچ کھیلا جارہا ہے۔ ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے پاکستان کو اب ہر میچ جیتنا لازمی ہے۔ بھارت کے شہر چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقا مدمقابل ہیں۔ اس سے پہلے چنئی میں پاکستان نے افغانستان سے بری طرح تاریخی شکست […]

جیت یا ایونٹ سے باہر ، پاکستان کے لیے آج جنوبی افریقا سے میچ جیتنا لازمی Read More »

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو اسرائیل کیلیے جاسوسی پر سزائے موت

قطر کی عدالت نے گزشتہ برس حراست میں لئے گئے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسران کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں پھانسی کی سزا سنادی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کے ریٹائرڈ افسران کمانڈر (ریٹائرڈ) پورنیندو تیواری، کیپٹن (ریٹائرڈ) نوتیج سنگھ گل، کمانڈر (ریٹائرڈ) بیرندر

قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو اسرائیل کیلیے جاسوسی پر سزائے موت Read More »

ایکس (ٹوئٹر) بھی آڈیو اور ویڈیو کال فیچر لے آیا

دنای کی سب سے مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (ٹوئٹر) میں صارفین کے لئے فیس بک، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کردیا ہے ۔ جس کے بعد اب ایس پر بھی آڈیو اور ویڈیو کال کی جاسکے گی۔۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے ویڈیو اور آڈیو

ایکس (ٹوئٹر) بھی آڈیو اور ویڈیو کال فیچر لے آیا Read More »

امریکی شہر لیوسٹن میں فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکی ریاست مین (Maine) کے شہر لیوسٹن میں ایک شکص نے مختلف عوامی مقامات پر فائرنگ کرکے بڑی تعداد میں عامشہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ سرکاری سطح پر فائرنگ کے ان واقعات میں 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی مں سوار ایک شخص نے

امریکی شہر لیوسٹن میں فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی Read More »