October 28, 2023

حماس نے اسرائیل کے یرغمالیوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی

غزہ میں فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام نے 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے اسرائیلوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے زیر انتظام چلنے والے سیٹلائیٹ ٹی وی چینل الاقصیٰ میں عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا ویڈیو پیغام نشر ہوا […]

حماس نے اسرائیل کے یرغمالیوں کو چھوڑنے کی شرط بتادی Read More »

شام اور عراق میں امریکی افواج پر حملوں سے متعلق ایران کا اہم بیان آگیا

ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے شام اور عراق میں امریکی افواج پر حملوں میں کسی بھی قسم کے کردار کی تردید کردی ہے۔ امریکا نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ اس نے خطے میں امریکی فوجیوں کے خلاف حملوں کے لیے استعمال ہونے والی دو شامی تنصیبات کو تباہ کردیا ہے ۔ یہ

شام اور عراق میں امریکی افواج پر حملوں سے متعلق ایران کا اہم بیان آگیا Read More »

دلہے کی متلاشی یوٹیوبر لڑکی اخبار میں انوکھا اشتہار

اخبارات میں شادی کے اشتہار کوئی نئی بات نہیں۔ جیون ساتھی میں خوبیوں کا تذکرہ بھی عام سی بات ہے لیکن ایک یوٹیوبر خاتون کی جانب سے دیئے گئے اشتہار کو پڑھ کر کئی لوگوں کے دماغ ہی چکرا گئے۔۔ آج کا دور سوشل میڈیا کا دور ہے۔ جہاں لوگ اپنی حقیقی زندگی میں دوستیوں

دلہے کی متلاشی یوٹیوبر لڑکی اخبار میں انوکھا اشتہار Read More »

کرسی لیجیے اور سبسکرپشن پائیں، ویئبو گیمنگ کی نئی گیمنگ چیئر آگئی

گیمنگ کے لئے خصوصی کرسیاں بنانے والی چینی کمپنی انڈا چیئر (AndaSeat) اور چین کی معروف ای اسپورٹ کمپنی ویئبو گیمنگ (Weibo Gaming) نے نئی گیمنگ چیئر لانچ کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2007 میں قائم ہونے والی چینی گیمنگ فرنیچر ساز کمپنی انڈا چیئر (AndaSeat) کو اپنی آرام دہ اور باکفایت

کرسی لیجیے اور سبسکرپشن پائیں، ویئبو گیمنگ کی نئی گیمنگ چیئر آگئی Read More »

اسرائیل نے غزہ پر حملے بڑھادیئے، لوگ بھوک پیاس سے بھی مرنے کے قریب پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل امن سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ دوسری جانب امریکا اور یورپی ممالک کی شہہ پر اسرائیل حملوں میں مزید شدت لے آیا ہے۔ قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ کی پٹی میں فوری اور مستقل امن سے متعلق

اسرائیل نے غزہ پر حملے بڑھادیئے، لوگ بھوک پیاس سے بھی مرنے کے قریب پہنچ گئے Read More »