November 1, 2023

سعودی عرب کو فیفا 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے والی ہے؟؟

فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی راہ سے تقریباً تمام رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں لیکن فیفا نے اب تک اس حوالے سے باقاعدہ اعلان نہیں کیا۔۔ فٹ بال کے کھیل کی عالمی تنظیم فیفا رواں برس دسمبر میں 2034 کے ورلڈ کپ کے میزبان ملک کا اعلان کرے گا۔ […]

سعودی عرب کو فیفا 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے والی ہے؟؟ Read More »

غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر ایک اور اسرائیلی حملہ، متعدد شہید اور زخمی

اسرائیل کی فوج نے غزہ میں زمینی کارروائی شروع کررکھی ہے جس میں اسے فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے لیکن اس لڑائی میں صیہونی فوج کو شدید مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔۔ قطر کی ثالثی میں مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پائے گئے معاہدے کے تحت غزہ میں موجود

غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر ایک اور اسرائیلی حملہ، متعدد شہید اور زخمی Read More »

کیا ڈوٹا 2 کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے؟

دنیا کے معروف ترین ویڈیو گیمز میں شامل ڈوٹا 2 کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ توقع کے مطابق ناظرین کی توجہ حاصل نہیں کرسکا۔۔ دنیا بھر میں مقبول ملٹی پلیئر آن لائن گیمز ڈوٹا 2 کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ انٹرنیشنل 2023 کو ناظرین کی جانب سے حسب توقع پزیرائی نہیں مل سکی جس کے

کیا ڈوٹا 2 کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے؟ Read More »

ون ڈے رینکنگ ؛ شاہین اور بابر کا راج برقرار

بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی اچھی نہیں لیکن اس کے باوجود کھلاڑیوں کی انفرادی رینکنگ میں شاہین آفریدی اور بابر اعظم حکمرانی کررہے ہیں۔۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔۔ جس کے مطابق بیٹنگ میں بابر اعظم جب کہ

ون ڈے رینکنگ ؛ شاہین اور بابر کا راج برقرار Read More »

ناسا کی خواتین خلانوردوں کی خلا میں چہل قدمی

خلا میں اپنی تحقیق میں مصروف امریکا کی دو خواتین خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے نکل کر خلا میں چہل قدمی کا منفرد تجربہ کیا ہے۔۔ ناسا کے مطابق خاتون بازوں جیسمین موگھ بیلی (Jasmin Moghbeli) اور لورال اوہارا (Loral O’Hara) خلا میں موجودگی کا انوکھا تجربہ کیا اور خلائی اسٹیشن کی

ناسا کی خواتین خلانوردوں کی خلا میں چہل قدمی Read More »