واٹس ایپ کے چینل فیچر نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
آن لائن مسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ کے ‘چینلز’ کے نام سے لائے گئے فیچر نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے دعویٰ کیا ہے کہ واٹس ایپ کا چینل فیچر50 کروڑ ماہانہ فعال صارفین کا ہندسہ عبور کر چکا ہے۔ واٹس ایپ چینل فیچر نے […]
واٹس ایپ کے چینل فیچر نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے Read More »