December 5, 2023

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بھارت کی نجی ایئرلائن کے طیارے کو مسافر کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق بھارتی ایئر لائن اسپائس ایئر کی پرواز احمد آباد سے دبئی جارہی تھی کہ راستے میں ایک مسافر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ پائلٹ میں مریض […]

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ Read More »

آئندہ عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب روپے جاری

وزارت خزانہ نے آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔۔جس کے بعد الیکشن کمیشن کو ملنے والی رقم 34 ارب 80 کروڑ ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ نے منگل کے روز اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ آٹھ فروری 2024 کو آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن

آئندہ عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو مزید 17 ارب روپے جاری Read More »

شاہ رخ ہیٹرک کیلیے تیار، ڈنکی کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے بادشاہ کہے جانے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔ رواں برس یہ ان کی تیسری فلم ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کے ہدایت کار منا بھائی ایم بی بی ایس، پی کے، تھری ایڈیٹس اور سنجو جیسی بلاک بسٹر فلمیں

شاہ رخ ہیٹرک کیلیے تیار، ڈنکی کا ٹریلر جاری Read More »

چین کا مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان سے اصلاحات کا مطالبہ

چین نے افغانستان کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی سے پہلے طالبان سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ افغانستان میں طالبان کو دوبارہ برسراقتدار آئے دو برس سے زائد وقت گزر گیا لیکن افغان طالبان کو حکومت تو مانتے ہیں لیکن اصلاحات کو مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے کی پہلی سیڑھی مانتے ہیں۔

چین کا مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان سے اصلاحات کا مطالبہ Read More »

قومی ویمنز ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم

پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کیوز ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ منگل کو ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان نے ٹین میچوں کی سیریز

قومی ویمنز ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم Read More »