December 11, 2023

اینیمل کو ٹکر دینے سالار آنے والی ہے

یکم دسمبر کو رنبیر کپور اور بوبی دیول کی ریلیز ہونے والی فلم اینیمل کی باتیں آج کل سب کے ہونٹوں پر ہے۔ بہت زیادہ پرتشدد سین ، بوس و کنار کے مناظر اور بے ہودہ مکالموں کے باعث بھارت سمیت کئی ملکوں میں اینیمل کو اے کیٹیگری سرٹیفیکیٹ دیا گیا ۔ ایسی ہی ایک […]

اینیمل کو ٹکر دینے سالار آنے والی ہے Read More »

عمران خان اور اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج قدرت اللّٰہ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے

عمران خان اور اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابلِ سماعت قرار Read More »

اسرائیل کا حماس کے اہم جنگجو رہنما کی شہادت کا دعوٰی

اسرائیلی فوج نے حماس کی شیجائیہ بٹالین کے کمانڈر عماد کریکائی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔۔ دوسری جانب غزہ کے جنوبی علاقوں میں بھی اسرائیلی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایکس پر کی گئی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی شیجائیہ

اسرائیل کا حماس کے اہم جنگجو رہنما کی شہادت کا دعوٰی Read More »

خلا سے “لاپتہ” ٹماٹر کا 8 ماہ بعد سراغ مل گیا

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں گم ہوجانے والے ٹماٹر کا سراغ آٹھ ماہ بعد لگالیا گیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بین الاقومی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا بازوں نے تحقیق کے دوران ٹماٹر کا ایک پودا اگایا تھا۔جس میں پیدا ہونے والاایک ٹماٹر غائب ہوگیا تھا۔۔ خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز

خلا سے “لاپتہ” ٹماٹر کا 8 ماہ بعد سراغ مل گیا Read More »

آسٹریلیا میں قیامت گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا

موسمیاتی تغیر کا سامنا اب ترقی یافتہ ملکوں کو بھی کرنا پڑ رہا ہے۔جس کی حالیہ مثال آسٹریلیا میں ریکارڈ توڑ گرمی ہے جہاں درجہ حرارت 43 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق آسٹریلیا میں قیامت خیز گرمی سے عوام پریشان ہیں، سڈنی میں درجہ حرارت 43.5 ڈگری سیلسئیس

آسٹریلیا میں قیامت گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا Read More »