حماس کی نئی جنگی حکمت عملی؛ ایک دن میں کرنل سمیت 10 اسرائیلی فوجی ہلاک
حماس نے غزہ میں مختلف کارروائیوں میں کرنل سمیت 10 صیہونی فوجیوں کو جہمن واصل کردیا ہے۔ یہ اسرائیلی فوج کو 7 اکتوبر کے بعد کی گئی کارروائیوں کے دوران ایک دن میں سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ اسرائیل فوج کے مطابق جہنم واصل کیا گیا یہودی کرنل اسرائیلی فوج کی گولانی انفنٹری کا […]
حماس کی نئی جنگی حکمت عملی؛ ایک دن میں کرنل سمیت 10 اسرائیلی فوجی ہلاک Read More »