December 24, 2023

خبردار! مصنوعی ذہانت کو فراڈ کیلیے استعمال کیا جانے لگا

مصنوعی ذہانت نے بہت سی چیزوں کو آسان بنا دیا ہے تو دوسری طرف سائبر کرمنلز نے بھی اے آئی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ 2023 کے دوران مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مقبول ترین اصطلاحات میں سے ایک تھی۔ چیٹ جی پی ٹی سے لے کر بارڈ اور […]

خبردار! مصنوعی ذہانت کو فراڈ کیلیے استعمال کیا جانے لگا Read More »

نواز الدین صدیقی فلموں کی کمائی کو کامیابی کا پیمانہ بنانے پر ناراض

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار منوج باجپائی کے بعد اب نواز الدین صدیقی نے بھی کمائی کی بنیاد پر فلموں کو کامیاب قرار دینے کے رجحان پر شدید تنقید کی ہے۔۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران بھارتی فلم نگری میں فلموں کی کامیابی کا پیمانہ بدلتا جارہا ہے۔ بڑے فلمی ستاروں سے سجی فلمیں شائقین

نواز الدین صدیقی فلموں کی کمائی کو کامیابی کا پیمانہ بنانے پر ناراض Read More »

الیکشن کے بعد میاں صاحب کا نعرہ ہو گا ’مجھے کیوں بلایا‘: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ میاں صاحب کا پہلے نعرہ تھا کہ ’مجھے کیوں نکالا‘، اس الیکشن کے بعد ان کا نعرہ یہ ہو گا کہ ’مجھے کیوں بلایا‘۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔

الیکشن کے بعد میاں صاحب کا نعرہ ہو گا ’مجھے کیوں بلایا‘: بلاول Read More »

طیارہ ساز کمپنی کی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑگئی، 700 افراد اسہال کا شکار

فرانس کے معروف طیارہ ساز ادارے ایئربس کی جانب سے کرسمس کے موقع پر دی گئی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑ گئی۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے معروف طیارہ ساز ادارے ایئر بس اٹلانٹک نے کرسمس کی مناسبت سے اپنے ملازمین کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام کیا گیا۔۔ ملازمین کو عشائیہ

طیارہ ساز کمپنی کی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑگئی، 700 افراد اسہال کا شکار Read More »

مصر کے دارالفتاء کے ایک سال میں 16 لاکھ فتوے

مصر کے دارالافتاؑ نے رواں برس کے دوران شرعی مسائل پر 16 لاکھ فتوے جاری کئے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ عرب نیوز ویب سائیٹ العربیہ نے مصر میں فتوے جاری کرنے والے ادارے (دارالافتاء) کی رپورٹ کی بنیاد پر بتایا کہ کہ عرب افریقی ملک میں رواں برس ریکارڈ فتوے جاری کئے گئے۔

مصر کے دارالفتاء کے ایک سال میں 16 لاکھ فتوے Read More »