April 21, 2024

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے رنز بنانے والے بیٹر

اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بابر اعظم 37 رنز بنا کر مائیکل بریسویل کی گیند پر جیکب ڈفی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ لیکن وہ اپنے نام ایک اور اعزاز کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بابر اعظم نے اس اننگز سے آسٹریلیا کے سابق بیٹر ارون فِنچ کا بطور کپتان سب سے زیادہ […]

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے رنز بنانے والے بیٹر Read More »

موزے پہنتے سے پہلے پیروں پر پاؤڈر لگائیں اور پُھنسیوں سے نجات پائیں

گرمیوں میں لوگوں کو پیروں میں موزے پہننے کی وجہ سے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگ اپنے پیروں میں پھُنسیاں اور جلن سے پریشان رہتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ گرمیوں کے موسم میں موزے پہننے سے کتراتے ہیں۔ لیکن دفتر یا کسی بھی کام کے لیے باہر جاتے وقت موزے

موزے پہنتے سے پہلے پیروں پر پاؤڈر لگائیں اور پُھنسیوں سے نجات پائیں Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید خاتون کے بطن سے زندہ بچی کی پیدائش

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید خاتون کے بطن سے زندہ بچی کی پیدائش ہوئی ہے،، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت مستحکم ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کی رات غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے تھے۔ شہدا میں 13

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید خاتون کے بطن سے زندہ بچی کی پیدائش Read More »

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کی ‘ہلکی’ ٹیم نے بھاری بھرکم پاکستان کو ہرادیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پانچ ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ اس طرح سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم میں محمد عامر کی جگہ عباس آفریدی کو شامل

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کی ‘ہلکی’ ٹیم نے بھاری بھرکم پاکستان کو ہرادیا Read More »

پاکستان میں دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض ہیں ۔ ہیپاٹائٹس کی مختلف اقسام میں سے ”سی‘‘ اور ”بی‘‘ سب سے زیادہ خطرناک ہیں اور پاکستان دنیا کے ان پانچ ممالک میں شامل ہے جہاں اس دونوں اقسام کے

پاکستان میں دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریض: عالمی ادارہ صحت Read More »

سلمان خان بھی پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند کی تعریف پر مجبور

بالی ووڈ کے دبنگ خان کہے جانے والے اداکار سلمان خان بھی 20 سیکنڈ میں بھارتی کھلاڑی کو ناک آؤٹ کرنے پر پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب کی تعریف پر مجبور ہوگئے ۔۔۔ دبئی میں منعقدہ کراٹے کومبیٹ 45 مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں

سلمان خان بھی پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند کی تعریف پر مجبور Read More »

پاکستان میں اصلی اداکاروں کو کام نہیں مل رہا: یاسر حسین

معروف اداکار یاسر حسین کہتے ہیں کہ پاکستان میں کچھ نیا نہیں ہوپارہا،، اسی لئے اصلی اداکاروں کو کام نہیں مل رہا، وہ فارغ بیٹھے ہیں۔ وائس آف امریکا کو دیئے گئے انٹرویو میں یاسر حسین نے کہا کہ میں اداکار ہوں، فلم کے اسکرپٹ دیکھ کر کردار کا انتخاب ہوتا ہوں، ْایسی کردار تلاش

پاکستان میں اصلی اداکاروں کو کام نہیں مل رہا: یاسر حسین Read More »