May 2, 2024

آئی کیوب قمر: پاکستان چاند کے مدار پر اپنا سیٹلائٹ بھیجنے والے ملکوں میں شامل

پاکستان چاند کے مدار پر اپنا سیٹلائٹ بھیجنے والے دنیا کے چند ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔ اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کے طلبا نے پاکستان مٰں خلائی تحقیقی کے سرکاری ادارے سپارکو اور چین کی شنگھائی یونیورسٹی کے تعاون سے آئی کیوب قمر کے نام سے سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔ آئی کیوب […]

آئی کیوب قمر: پاکستان چاند کے مدار پر اپنا سیٹلائٹ بھیجنے والے ملکوں میں شامل Read More »

مہنگائی کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی: وفاقی ادارہ شماریات کا دعویٰ

وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں افراط زر 17.3 فیصد ہو گئی اور یہ تقریباً دو سال میں مہنگائی کی کم ترین سطح ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2024 میں ملک میں افراط زر کی شرح 17.3 فیصد ہوگئی جومکہ گزشتہ برس کے

مہنگائی کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی: وفاقی ادارہ شماریات کا دعویٰ Read More »

اپنی آئینی حدود اچھی طرح جانتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ رسالپور میں پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں خطاب کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا آئین کے آرٹیکل 19 میں واضح

اپنی آئینی حدود اچھی طرح جانتے ہیں: آرمی چیف Read More »

غزہ کی تعمیر میں 80 برس اور 50 ارب ڈالر لگیں گے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے غزہ کی تعمیر نو میں 50 ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اور اس میں 80 برس للگیں گے۔ غزہ میں تباہی کی سطح دوسری جنگ عظیم کے بعد سے نہیں ہے، اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے مطابق جس نے اندازہ لگایا

غزہ کی تعمیر میں 80 برس اور 50 ارب ڈالر لگیں گے: اقوام متحدہ Read More »

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں حارث رؤف اور حسن علی کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی سلیکشن کمیٹی کے ارکان وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال افضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی اسکواڈ کا اعلان

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں حارث رؤف اور حسن علی کی واپسی Read More »

سنی دیول کی لاہور: 1947 کب ریلیز ہوگی ؟؟ تاریخ کا فیصلہ ہوگیا

گزشتہ برس غدر 2 کی کامیابی کے بعد سنی دیول اب عامر خان پروڈکشن کی فلم لاہور: 1947 میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کو آئندہ سال بھارت کے یوم جمہوریہ پر ریلیز کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غدر 2 کی کامیابی کے بعد اب سنی دیول لاہور: 1947

سنی دیول کی لاہور: 1947 کب ریلیز ہوگی ؟؟ تاریخ کا فیصلہ ہوگیا Read More »